فلک جاوید کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ریاست مخالف ٹویٹ کیس

ریاست مخالف ٹویٹ کے مقدمے میں گرفتار فلک جاوید کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ ملزمہ کو 8 اکتوبر کو دوبارہ پیش کیا جائے جبکہ مزید ریمانڈ تفتیشی رپورٹ سے مشروط ہوگا۔