سولر صارفین کے لیے بری خبر، مہنگا میٹر لازمی

پاکستان میں توانائی بحران کے باعث عوام سولر کا رخ کر رہے ہیں، مگر اب ایک بار پھر سولر صارفین کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے، مہنگے میٹر، چوری اور غیر یقینی پالیسیوں نے مشکلات بڑھا دی ہیں۔