سونے کی نئی قیمت نے سب کو چونکا دیا فی تولہ بھاری اضافہ

سونے کی نئی قیمت میں ایک جھٹکے میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے فی تولہ اور 10 گرام دونوں قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔
سونے کی قیمت میں کمی جاری، آج مزید ایک ہزار روپے کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج فی تولہ سونا 1000 روپے اور 10 گرام سونا 858 روپے سستا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 10 ڈالر کمی کے ساتھ 4208 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں استحکام، فی تولہ ریٹ جوں کا توں

ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں استحکام برقرار رہا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 4165 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے پر مستحکم ہے۔
سونے کی قیمت مستحکم رہنے سے خریداروں کو ریلیف، چاندی میں 160 روپے اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ چاندی کی قیمت میں 160 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، خریداروں کیلئے ملا ہوا ریلیف برقرار۔
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہو گیا ہے، عالمی سطح پر فی اونس سونا 13 ڈالر بڑھ گیا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا 1,300 روپے اضافے سے 4 لاکھ 23 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا۔