پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی فی تولہ سونا 21 ہزار 500 روپے مزید سستا ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتیں نیچے آ گئیں۔
سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا 4 ہزار روپے سستا ہوگیا
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ مزید سستا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج 2000 روپے کی کمی، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 20 ڈالر سستا۔
سونے کی قیمت میں کمی سے مارکیٹ حیران، فی تولہ 7538 روپے کم

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 7538 روپے کمی، عالمی مارکیٹ میں بھی 85 ڈالر فی اونس کمی
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مسلسل گراوٹ

سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اتار چڑھاؤ؛ آج بھی عالمی و مقامی سطح پر بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونا 4578 روپے سستا، چاندی 34 روپے مہنگی — تازہ ترین قیمتیں جاری

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4578 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 20 ہزار 600 روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 34 روپے اضافے سے 5100 روپے تک پہنچ گئی۔
سونے کی قیمت میں کمی: فی تولہ 1400 روپے اور عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر کی گراوٹ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1400 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 55 ہزار 200 روپے اور دس گرام سونا 1201 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 4 ہزار 526 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت فی اونس 14 ڈالر گر کر 3 ہزار 325 ڈالر پر آگئی۔ ماہرین کے مطابق سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سرمایہ کاروں اور جیولری خریداروں کے لیے فائدہ مند ہے جبکہ ڈالر کی قدر اور عالمی منڈی کی صورتحال آئندہ دنوں میں مزید تبدیلی لا سکتی ہے۔