فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا، خریداروں کے چہرے کھل اٹھے۔
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، خریداروں کے لیے بڑی خوشخبری

عالمی منڈی میں قیمتیں گرنے سے پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ فی تولہ قیمت اب 2 لاکھ 70 ہزار روپے سے زائد ہو گئی۔