سونے کی قیمت میں کمی: 11 روز میں ایک تولہ سونا 40 ہزار 500 روپے سستا ہوا

سونے کی قیمت میں کمی جاری، فی تولہ سونا 14 ہزار روپے کم ہو گیا ہے — سرمایہ کاروں کیلئے اہم معلومات۔
سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 55 ڈالر بڑھ کر 4071 ڈالر جبکہ پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 200 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سونے کی قیمت آج: فی تولہ 200 روپے کمی – تازہ ترین ریٹ 2025

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ، فی تولہ 200 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 31 ہزار 189 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی 2 ڈالر کی کمی۔