سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ نرخ 356700 روپے پر آ گیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، فی تولہ 2300 روپے اور 10 گرام 1972 روپے سستا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کم ہو کر 3340 ڈالر فی اونس رہ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں کمی، ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3000 روپے تک بڑی کمی

بدھ کے روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 30 ڈالر فی اونس کمی کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمت 3000 روپے فی تولہ تک گر گئی، جب کہ چاندی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔