سونے کی قیمت میں اضافہ، پاکستان بھر میں فی تولہ سونا نئی بلند ترین سطح پر

سونے کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا مزید 3400 روپے مہنگا ہو گیا، عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سونے کی قیمت میں اضافہ، پاکستان میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ماہرین کے مطابق قیمت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔
سونے کی قیمت میں اضافہ برقرار، مارکیٹ میں نئی بلند سطح

سونے کی قیمت میں اضافہ، آج پھر سونا اور چاندی مہنگے
سونے کی قیمت میں اضافہ: 10 ہزار 700 روپے کا تاریخی ریکارڈ قائم

سونے کی قیمت میں 10,700 روپے کا بڑا اضافہ، مارکیٹ میں نیا ریکارڈ
سونے کی قیمت : پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں نیا ریکارڈ

پاکستان میں سونے کی قیمت آج مزید بڑھ گئی، فی تولہ 4 لاکھ 42 ہزار 200 روپے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی اضافہ، سرمایہ کاری کے نئے مواقع۔ تفصیلی جائزہ اور مشورے۔
سونے کی قیمت میں اضافہ: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں ریٹ بلند، چاندی بھی مہنگی

دو دن کے وقفے کے بعد پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ سونا 1700 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 90 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ – پاکستان میں تازہ ترین سونا ریٹ 2025

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے کے مطابق گلیشیئر تیزی سے پگھلنے، سیلاب، خشک سالی، فوڈ سکیورٹی اور پانی کی قلت جیسے خطرات بڑھ رہے ہیں جبکہ عالمی برادری کے وعدے زیادہ تر قرضوں میں بدل گئے ہیں۔
سونے کی قیمت اونچی اڑان پر، خریداروں کے لیے بری خبر

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فی تولہ سونا 1500 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 57 ہزار 700 روپے ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی 15 ڈالر اضافے سے فی اونس قیمت 3350 ڈالر تک پہنچ گئی۔