آج سال کا سب سے چھوٹا دن، رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا امکان

پاکستان اور شمالی نصف کرے میں آج سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی، جبکہ رجب المرجب 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے بھی واضح امکانات ہیں۔
دسمبر کا کولڈ مون آج رات 2025 کا آخری سپر مون آسمان کو روشن کرے گا

سپارکو کے مطابق آج رات 2025 کا آخری سپر مون پاکستان بھر میں واضح طور پر دیکھا جاسکے گا جو عام چاند کے مقابلے میں بڑا اور زیادہ روشن ہوگا۔
جمادی الثانی کا چاند 20 نومبر کو پیدا ہوگا، رویتِ ہلال کمیٹی حتمی اعلان کرے گی

سپارکو کے مطابق جمادی الثانی کا چاند 20 نومبر کو پیدا ہوگا جبکہ یکم جمادی الثانی 23 نومبر کو ہونے کا قوی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
سپر مون 2025 آج رات، پاکستان سمیت دنیا بھر میں شاندار نظارہ

آج سال کا سب سے بڑا سپر مون 2025 زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہوگا، چاند معمول سے 9.7 فیصد بڑا اور 16 فیصد زیادہ روشن دکھائی دے گا۔
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ تاریخی لمحہ

اسلام آباد/بیجنگ (19 اکتوبر 2025): پاکستان کے خلائی پروگرام نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے، کیونکہ پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے۔ اس سیٹلائٹ کا نام ایچ ایس ون (HS-1) رکھا گیا ہے، جو چین کے معروف جیاوکوان لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔ […]
سپر مون رواں سال کا پہلا روشن اور بڑا چاند کل نظر آئے گا

رواں سال کا پہلا سپر مون 2025 کل نظر آئے گا۔ چاند معمول سے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دے گا، سپارکو کے مطابق یہ منظر سورج غروب ہونے کے فوراً بعد مشرق میں نظر آئے گا۔
سپارکو ٹریننگ کورس قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا

سپارکو نے پانچ روزہ سپارکو ٹریننگ کورس قدرتی آفات کا آغاز کیا، جس میں مقامی اور بین الاقوامی ماہرین شریک ہوئے تاکہ اسپیس ٹیکنالوجی کے ذریعے آفات سے مؤثر نمٹا جا سکے۔
سپارکو کا ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ: پاکستان کی خلائی پیش رفت

سپارکو آئندہ ماہ ایک جدید ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچ کرے گا جو معدنی ذخائر کی نقشہ سازی، زراعت، اور ماحولیاتی نگرانی میں پاکستان کو خود مختار بنائے گا۔ یہ سیٹلائٹ زمین سے روشنی کے مختلف طول موجوں کا تجزیہ کرکے درست ڈیٹا فراہم کرے گا، جو تحقیقی اداروں اور پالیسی سازوں کے لیے نئے مواقع کھولے گا۔