جسٹس طارق جہانگیری کا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر دباؤ اورکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا الزام

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری کیس میں چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر دباؤ، غیر قانونی مشاورت اور استعفیٰ کا مشورہ دینے کا الزام عائد کر دیا، درخواست دائر۔
27ویں آئینی ترمیم: سپریم جوڈیشل کونسل اور کمیشن کی تشکیل نو

27ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتی اداروں کی تشکیل نو کر دی گئی۔
ایمان مزاری شکایت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ، انکوائری کمیٹی متحرک

ایمان مزاری نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف شکایت درج کرائی، معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل کو بھیجنے کی سفارش۔