ایشیا کپ سپر فور بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش میچ : بنگلادیش کو 41 رنز سے شکست

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلادیش کو 41 رنز سے شکست دے دی۔ ابھیشیک شرما کی جارحانہ بیٹنگ اور کلدیپ یادیو کی تباہ کن اسپن نے میچ کا پانسہ بھارت کے حق میں پلٹ دیا۔ اس کامیابی کے بعد بھارت کی فائنل تک رسائی کے امکانات مزید روشن ہوگئے ہیں۔
ایشیا کپ 2025 پاک بھارت میچ – کرکٹ کا سب سے بڑا معرکہ

ایشیا کپ 2025 پاک بھارت میچ دنیا بھر کے شائقین کے لیے سب سے بڑا مقابلہ ہے۔ ٹاس، کھلاڑیوں کی فارم، بولنگ حکمتِ عملی اور شائقین کا جوش اس میچ کو یادگار بنا رہا ہے۔