پاکستان میں 5G اسپیکٹرم کی نیلامی 10مارچ کو ، کمرشل لانچ رواں سال وسط میں ہوگی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 10 مارچ کو فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کا اعلان کر دیا، کمرشل لانچ رواں سال وسط میں متوقع، تین آپریٹرز شرکت کریں گے۔