مودی حکومت کی پالیسیوں سے مقبوضہ کشمیر کا جمہوری نظام متاثر

مودی حکومت کی نئی قانون سازی: مقبوضہ جموں و کشمیر کا جمہوری ڈھانچہ مزید دباؤ میں آرٹیکل 35A کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں سیاسی اور آئینی ماحول شدید غیر یقینی کا شکار ہے۔ مودی سرکار کی نئی آئینی ترامیم اور انتظامی اقدامات نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے جمہوری ڈھانچے […]