ایف بی آر انٹیگریشن: ریٹیلرز کیلئے نیا نظام لازمی، ضابطے میں بڑی ترمیم

ایف بی آر انٹیگریشن اب ریٹیلرز کیلئے لازمی، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت نیا ضابطہ نافذ۔
آل پاکستان انجمن تاجران کا 26 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے 26 جولائی بروز جمعہ ملک بھر میں ایف بی آر کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ احتجاج کا مقصد سیلز ٹیکس ایکٹ کی "کالے قوانین” پر مبنی شقوں کے خاتمے اور ڈیجیٹل انوائسنگ جیسے بوجھل نظام کی مخالفت ہے۔