سابق ملازم کی گن پوائنٹ پر بلیک میل کر کے رقم ہتھیانے والے گرفتار

لاہور پولیس نے گن پوائنٹ پر بلیک میل کر کے کال سینٹر مالک سے 50 لاکھ روپے ہتھیانے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت کی گئی۔ ملزم فہیم کو نوکری سے نکالے جانے کے بعد اس نے اپنے ساتھی کے ہمراہ یہ جرم کیا۔