کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2000 کلو سے زائد بارودی مواد برآمد

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سیکیورٹی اداروں نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں 3 دہشت گرد گرفتار کر کے شہر کو ممکنہ تباہی سے بچا لیا۔
سی ٹی ڈی نے را کے دہشتگرد گرفتار کیے، پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا

سی ٹی ڈی نے را کے دہشتگرد گرفتار کر کے لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں بڑا حملہ ناکام بنا دیا۔
اسلام آباد کچہری خودکش حملہ: ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان گرفتار

اسلام آباد کچہری خودکش حملہ کیس میں ٹی ٹی پی سیل گرفتار۔