اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا فیصلہ، شرح سود 10.5 فیصد کر دی گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی میٹنگ میں پالیسی ریٹ میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کرتے ہوئے شرح سود 11 فیصد سے کم کر کے 10.5 فیصد کر دی۔ مرکزی بینک کے مطابق فیصلہ معاشی اعشاریوں، مہنگائی کی صورتحال اور معاشی بحالی کے تناظر میں کیا گیا، جس کا مطالبہ تاجر برادری طویل عرصے سے کر رہی تھی۔
اسٹیٹ بینک شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک نے مسلسل چوتھی بار شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔
اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ: شرح سود 11 فیصد کی سطح پر برقرار

مانیٹری پالیسی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شرح سود کو 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا جائے گا۔
مہنگائی کے خلاف نئی حکمت عملی؟ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھ دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے معیشت کے استحکام اور مہنگائی پر کنٹرول کی کوششوں کا اظہار ہوتا ہے۔