ماہرہ خان کا کرش کون ہے؟ اداکارہ کے انکشاف نے مداح حیران کر دیے

نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ٹاک شو کے دوران اپنے شوہر کو اپنا کرش قرار دے دیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے جونیئر اداکاروں کے معاوضوں پر بھی آواز اٹھائی۔
معروف اداکارہ ریکل کارپانی انتقال کر گئیں

معروف اداکارہ ریکل کارپانی طویل علالت کے بعد 45 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
پاکستانی اداکاراؤں سے شادی مرد کیوں نہیں کرتے؟ قدسیہ علی نے معاشرتی رویے کا بھانڈا پھوڑ دیا

پاکستانی اداکارہ قدسیہ علی نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی مرد کامیاب اداکاراؤں کی تعریف تو کرتے ہیں مگر انہیں اپنی زندگی کا حصہ (شادی) بنانے سے کتراتے ہیں۔ ان کے مطابق انہیں اپنے ایک سنجیدہ رشتے کے لیے اپنا کیریئر چھوڑنے کا کہا گیا، جو معاشرتی دوہرے معیار کی عکاسی ہے
فضا علی کا بیان — لازوال عشق شو ہماری معاشرتی اقدار کو تباہ کر رہا ہے

فضا علی نے لازوال عشق شو کو معاشرتی بگاڑ کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ شو پاکستانی ثقافت کے خلاف ہے۔
زارا ترین طلاق: فاران طاہر سے شادی چار ماہ بعد ختم، اداکارہ کا چونکا دینے والا انکشاف

زارا ترین اور فاران طاہر کی طلاق کا انکشاف، اداکارہ نے بتایا شادی صرف چار ماہ چلی، قانونی علیحدگی بعد میں مکمل ہوئی۔
راجویر جاوندا حادثہ میں جانبر نہ ہوسکے، بھارتی پنجابی گلوکار کی موت پر شوبز انڈسٹری غمزدہ

بھارتی گلوکار راجویر جاوندا حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئے، ان کی موت پر مداح اور شوبز انڈسٹری افسردہ۔
سارا عمیر کی کرینہ کپور سے مشابہت پر مداحوں کا ردعمل

کرینہ کپور سے مشابہت پر سارا عمیر نے خاموشی توڑ دی کرینہ کپور سے مشابہت: سارا عمیر کا ردعمل مداحوں کیلئے دلچسپی کا باعث پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ابھرتی ہوئی اداکارہ سارا عمیر ان دنوں خبروں میں ہیں، اور اس بار وجہ اُن کی کسی نئی ڈرامہ سیریل یا فلم نہیں، بلکہ اُن کی کرینہ […]