تحقیق ذیابیطس اور سماعت کا تعلق پہلے سے زیادہ مضبوط ثابت

بارسلونا یونیورسٹی کی نئی تحقیق نے ذیابیطس اور سماعت کا تعلق کے حوالے سے خطرناک حقائق سامنے لائے، ذیابیطس کے مریضوں میں سننے کی صلاحیت متاثر ہونے کا امکان چار گنا زیادہ ہے۔
صبح نہار منہ یا ناشتے کے بعد؟ ماہرین بتاتے ہیں بلڈ شوگر کب چیک کرنا چاہیے

فاسٹنگ شوگر اور پوسٹ میل شوگر دونوں اہم، ماہرین کی وضاحت کے مطابق جانیں بلڈ شوگر کب چیک کرنا چاہیے اور کیوں دونوں ٹیسٹ ضروری ہیں۔