قطر اسرائیل حملہ: عرب اسلامی اجلاس کی قرارداد اور خطے کے امن پر اثرات

قطر اسرائیل حملہ کے بعد عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں قرارداد کا مسودہ پیش کیا گیا، جس میں اسرائیلی جارحیت، فلسطینیوں کی نسل کشی اور عرب ممالک کے تعلقات کو خطرے میں ڈالنے کی نشاندہی کی گئی۔