وزیرِ اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس 2025 میں عالمی رہنماؤں کی غیر معمولی توجہ کا مرکز

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کیں، جس میں توانائی، تجارت، امن اور خطے کے استحکام پر گفتگو ہوئی۔