زلزلہ 2005 پاکستان: 20 سال بعد بھی تباہی کی یادیں زندہ

زلزلہ 2005 پاکستان کو 20 برس بیت گئے، 80 ہزار سے زائد افراد جاں بحق، مگر قوم نے حوصلے اور یکجہتی سے دوبارہ زندگی کی شمع جلائی۔