لاہور ایم ٹیگ سسٹم نافذ کرنے کی تیاری، پولیس کی اہم سفارشات تیار

لاہور پولیس نے اسلام آباد کی طرز پر شہر میں ایم ٹیگ سسٹم متعارف کرانے کی سفارشات ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دیں، جس سے ٹریفک مینجمنٹ، شہری سکیورٹی اور چوری شدہ گاڑیوں کی فوری نشاندہی ممکن ہو سکے گی۔