شیل کمپنی پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گی

شیل کمپنی نے پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ آئندہ چار سال میں فیول پمپس کی تعداد 1000 سے زائد کرنے کا منصوبہ تیار۔