چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم سے حقیقی نتائج اور اعلیٰ کارکردگی کی تاکید

چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے زور دیا کہ ایس سی او حقیقی نتائج، اعلیٰ کارکردگی اور رکن ممالک کے درمیان مضبوط اقتصادی و سلامتی تعاون کے لیے اقدامات کرے۔
چین اور قازقستان قابل اعتماد شراکت دار، صدر شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور قازقستان ایک دوسرے کے قابل اعتماد اور معتبر شراکت دار ہیں۔ دونوں ممالک نے توانائی، ٹیکنالوجی، تعلیم اور کھیلوں سمیت 20 سے زائد معاہدوں پر دستخط کیے ہیں تاکہ دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جا سکے۔