صنعتی بجلی کی کھپت میں 25 فیصد اضافہ معیشت کے لیے خوشخبری

صنعتی بجلی کی کھپت میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جسے معاشی سرگرمیوں کی بحالی کا اہم اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔
وزیراعظم کا صنعتوں اور کسانوں کیلئے پیکج، آئندہ 3 سال رعایتی بجلی کی فراہمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے رعایتی بجلی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ملکی ترقی اور روزگار کے فروغ کے لیے اہم سنگ میل ہے۔
افغان حکومت نے مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش کردی

افغانستان میں طالبان حکومت نے پہلی مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کے لیے پیش کردی۔ یہ گاڑیاں نیشنل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کمپلیکس میں تیار کی گئی ہیں، جنہیں افغان وزرا نے افتتاحی تقریب کے دوران خود استعمال بھی کیا۔