جلد27ویں آئینی ترمیم پارلیمان میں پیش کی جائے گی، وزیرِخارجہ اسحٰق ڈار

نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم جلد پارلیمان میں پیش ہوگی، اس پر آئینی طریقے سے شفاف بحث ہوگی۔
رضا ربانی کا انتباہ: مجوزہ 27 آئینی ترامیم 18ویں ترمیم کے خاتمے کے مترادف ہیں

اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے خبردار کیا ہے کہ حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم اٹھارہویں ترمیم کو عملاً ختم کرنے کے مترادف ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ترامیم صوبائی خودمختاری اور وفاقی توازن کو متاثر کر سکتی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ 18ویں ترمیم پاکستان کے وفاقی اتحاد کی بنیاد ہے اور اس میں چھیڑ چھاڑ ملک کے سیاسی ڈھانچے کے لیے نقصان دہ ہوگی۔
این ایف سی ایوارڈ پر سوالات: مون سون تباہی نے وسائل کی منصفانہ تقسیم کو بے نقاب کر دیا

پاکستان میں مون سون بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی تباہی نے ایک بار پھر این ایف سی ایوارڈ پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ صوبوں کو ملنے والے وسائل کے مؤثر استعمال اور مقامی حکومتوں کے کردار پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دے دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کی تشکیل کا اعلان کیا، جس کا مقصد وفاق اور صوبوں کے درمیان قابل تقسیم وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے نیا فارمولہ طے کرنا ہے۔ یہ اقدام پاکستان کے مالی ڈھانچے اور صوبائی خودمختاری کو مستحکم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
وزیراعلیٰ کے پی کا بڑا اقدام: بجلی پر ڈیوٹی ختم کرنے کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وفاقی حکومت کو دوٹوک پیغام: بجلی ڈیوٹی کی منسوخی پر نظرثانی کی جائے پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بجلی ڈیوٹی ختم کرنے کے وفاقی فیصلے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو خط ارسال کر دیا۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا […]