خیبر پختونخوا میں تین روزہ تعطیلات کا اعلان، اسکول مکمل طور پر بند

خیبر پختونخوا میں تین روزہ تعطیلات کے بعد بند اسکول کا منظر

ضمنی انتخاب NA-18 کے باعث خیبر پختونخوا میں تین روزہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ 22 سے 24 نومبر تک تمام سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعطیلات کا فیصلہ انتخاب کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ خرم ذیشان خیبرپختونخوا سینٹ ضمنی انتخابات میں کامیاب، 91 ووٹ حاصل

خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب — پی ٹی آئی امیدوار خرم ذیشان خیبرپختونخوا سینٹ ضمنی انتخابات میں کامیاب

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ خرم ذیشان خیبرپختونخوا سے جنرل نشست پر سینیٹر منتخب ہو گئے۔ انہوں نے 91 ووٹ حاصل کیے جب کہ حریف تاج محمد آفریدی 45 ووٹ لے سکے۔ یہ نشست شبلی فراز کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کامیابی کو عمران خان کی مقبولیت کا ثبوت قرار دیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]