انوشے عباسی طلاق: اداکارہ نے 6 سال بعد خاموشی کی اصل وجہ بتادی

انوشے عباسی نے بتایا کہ انہوں نے اپنی والدہ کو ذہنی دباؤ سے بچانے کے لیے طلاق کو خفیہ رکھا۔
ارباز خان کی طلاق کی تصدیق، خوشبو خان سے راہیں جدا

معروف اداکار ارباز خان نے خوشبو خان سے طلاق کی تصدیق کر دی اور کہا کہ وہ سنگل ہیں اور اپنی زندگی کا نیا سفر شروع کر چکے ہیں۔