افغانستان امدادی سامان کی ترسیل: طورخم بارڈر پر اقوام متحدہ کے 9 کنٹینرز کی آمد، کلیئرنس کا انتظار

اقوام متحدہ نے افغانستان کے لیے امداد کے 9 کنٹینرز روانہ کر دیے، 11 اکتوبر سے بند بارڈر پر کلیئرنس کی تیاریاں
طورخم اور چمن بارڈر پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان نے اقوام متحدہ کی درخواست پر افغانستان کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خوراک، ادویات اور دیگر ضروری سامان لے جانے والے کنٹینرز کی مرحلہ وار کلیئرنس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
طورخم بارڈر جلد آمدورفت کیلئے کھولنے کی تیاری شروع

طورخم بارڈر جلد آمدورفت کیلئے تیاریاں شروع، سرحدی راستے کی بحالی کا عمل جاری۔
پاک افغان فورسز میں فائرنگ کے بعد طورخم بارڈر بند، آمدورفت اور تجارت معطل

پاک افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے اور کشیدہ صورتحال کے باعث طورخم بارڈر دونوں اطراف سے ہر قسم کی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا۔ تمام مال بردار گاڑیوں کو لنڈی کوتل منتقل کر دیا گیا جبکہ سرحد کے دونوں جانب شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔