ترکیہ طیارہ حادثہ میں لیبیا کے آرمی چیف سمیت اعلیٰ فوجی قیادت جاں بحق، تین روزہ قومی سوگ کا اعلان

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے قریب پیش آنے والے المناک طیارہ حادثے میں لیبیا کے آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل محمد علی احمد الحداد سمیت اعلیٰ فوجی قیادت جاں بحق ہو گئی۔ حادثے کے بعد لیبیا میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
جمہوریہ کانگو طیارہ حادثہ: وزیر اور 20 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ

جمہوریہ کانگو طیارہ حادثہ میں وزیر اور 20 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
روس میں فلائٹ کا المناک انجام، طیارہ کریش میں تمام مسافر ہلاک

روسی علاقے سائبیریا میں انگارا ایئرلائن کا Antonov An-24 طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں سوار تمام 49 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حادثے کی ممکنہ وجہ موسم کی خرابی اور کم ویژن بتائی گئی ہے۔
وزیراعظم کا ڈھاکہ طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

وزیراعظم شہباز شریف کا ڈھاکہ میں اسکول پر طیارہ گرنے کے افسوسناک حادثے پر اظہار افسوس، جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت۔
بنگلادیش میں فوجی طیارہ اسکول پر گر کر تباہ، 19 طلبہ جاں بحق، درجنوں زخمی

ڈھاکہ: بنگلادیش میں ایک فوجی تربیتی طیارہ اسکول کی عمارت سے ٹکرا کر گر گیا، افسوسناک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیشی فضائیہ کا ایف-سیون (F-7) تربیتی طیارہ دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے اٹارا میں واقع اترا دیا باری میل […]