ٹرمپ کا غزہ بورڈ آف پیس کا اعلان، وزیراعظم شہباز شریف نے معاہدے پر دستخط کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں غزہ ’بورڈ آف پیس‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ تقریب کے دوران پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اس معاہدے پر دستخط کیے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق یہ بورڈ غزہ سمیت عالمی تنازعات کے حل اور قیامِ امن کے لیے کام کرے گا اور اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی ادارے اس میں تعاون کریں گے۔
جرمن صدر کا امریکی خارجہ پالیسی پر شدید حملہ عالمی نظام کو بچانا اب سب کی ذمہ داری ہے

جرمن صدر فرینک والٹر اسٹین مائر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اقدامات عالمی نظام کو تباہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے دنیا کو "لٹیروں کے ٹھکانے” میں بدلنے سے بچانے کے لیے عالمی اتحاد پر زور دیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف — پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک عظیم فائٹر ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان — عاصم منیر عظیم فائٹر اور خطے کے امن کے ضامن قرار۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان: پاک افغان مسئلہ جلد اور بہتر انداز میں حل ہوگا

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ پاک افغان مسئلہ جلد حل کریں گے، پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں بہتری کے لیے کوششیں تیز کی جائیں گی۔
شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس،عالمی سطح پر تشویش

شمالی کوریا کے نئے بیلسٹک میزائل تجربات نے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب، امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا نے تجربات کو عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا۔ چین اور روس نے پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے سفارتی حل پر زور دیا۔
نوبل امن انعام 2025 ماریہ کورینا مچاڈو کے نام، جمہوریت کی عالمی علامت قرار

نوبل امن انعام 2025 وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریہ کورینا مچاڈو کے نام رہا، ان کی تحریک نے پورے لاطینی امریکا میں جمہوری اقدار کو بیدار کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ اور شہباز شریف ملاقات: پاک امریکہ تعلقات اور عالمی امن پر اہم پیش رفت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم شہباز شریف کی غیر رسمی ملاقات عالمی تعلقات میں نیا موڑ، 25 ستمبر کو ون آن ون ملاقات متوقع۔
پاکستان فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے ممالک کا خیر مقدم – دو ریاستی حل امن کی ضمانت

پاکستان نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے ممالک کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی جیت ہے اور دو ریاستی حل کے ذریعے خطے میں دیرپا امن کے قیام کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
ٹرمپ زیلنسکی ملاقات : جنگ کے خاتمے کے لیے سہ فریقی مذاکرات کی تجویز

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین صدر وولودیمیر زیلنسکی کی ملاقات میں روس-یوکرین جنگ کے خاتمے پر غور کیا گیا۔ ٹرمپ نے سہ فریقی مذاکرات (امریکا، روس، یوکرین) کی تجویز دی جبکہ زیلنسکی نے اس منصوبے کی حمایت کی۔ ٹرمپ نے یوکرین کو سیکیورٹی گارنٹیز دینے کا عندیہ بھی دیا اور کہا کہ جنگ کو سفارتی راستے سے ختم کرنا ضروری ہے۔
سیز فائر نہ کراتا تو پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی جنگ ہوتی؛ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بغیر بھارت اور پاکستان کے درمیان تباہ کن جنگ چھڑ سکتی تھی، انہوں نے تجارتی دباؤ اور سفارتی مداخلت کے ذریعے حالات قابو میں رکھے۔