اسلام آباد عالمی مذاکرات: پاکستانی قیادت کا تاریخی اقدام، عالمی امن کی نئی امید

اسلام آباد میں عالمی رہنماؤں کی آمد پر شاندار انتظامات، پاکستانی قیادت کی کامیاب سفارتکاری عالمی امن کے لیے نئی راہیں کھولنے لگی۔
واشنگٹن بورڈ آف پیس اجلاس میں شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

واشنگٹن میں منعقد ہونے والے بورڈ آف پیس اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کئی عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں جن میں عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔