پیوٹن نے جوہری تجربے کی تیاری کا حکم دیا، روسی وزارتِ خارجہ کی تصدیق

پیوٹن نے جوہری تجربے کی تیاری کا حکم دے دیا، روسی وزارتِ خارجہ کی تصدیق، امریکہ کے اقدام کے جواب میں روس کا سخت ردِعمل۔
شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس،عالمی سطح پر تشویش

شمالی کوریا کے نئے بیلسٹک میزائل تجربات نے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب، امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا نے تجربات کو عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا۔ چین اور روس نے پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے سفارتی حل پر زور دیا۔
شمالی کوریا کی ٹرمپ کو للکار: پہلے ایٹمی طاقت تسلیم کرو، پھر مذاکرات ممکن!

شمالی کوریا کی بااثر رہنما کم یو جانگ نے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے کہ مذاکرات اسی صورت ممکن ہیں جب شمالی کوریا کو ایٹمی طاقت تسلیم کیا جائے، بصورت دیگر کسی رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔