عامر خان باکسنگ کے فروغ کیلئے پاکستان پہنچ گئے

سابق عالمی چیمپئن عامر خان باکسنگ کے فروغ کیلئے پاکستان پہنچ گئے، جہاں انہوں نے گورنر پنجاب سے ملاقات اور مختلف تقریبات میں شرکت کی۔
سلمان خان کی 60ویں سالگرہ اور ان کی ناقابل یقین فٹنس: مداح دیوانے ہوگئے

سلمان خان 27 دسمبر کو 60 سال کے ہو جائیں گے، لیکن ان کی حالیہ جم تصاویر نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔
بالی وڈ کی تاریخی فلم تھری ایڈیٹس 2 بنانے کی تیاریاں، سیکوئل میں کیا ہوگا؟

16 سال بعد بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کے سیکوئل تھری ایڈیٹس 2 بنانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسکرپٹ مکمل ہو چکا ہے اور فلم میکر اسی اوریجنل کاسٹ کے ساتھ آگے بڑھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔