غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ — اسرائیل کا انخلا، حماس کے 11 قیدی رہا

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ باضابطہ نافذ ہو چکا ہے، ابتدائی مرحلے میں حماس کے 11 قیدی رہا کیے جائیں گے جبکہ اسرائیلی افواج غزہ کے اندر طے شدہ لائن سے پیچھے ہٹنا شروع کر چکی ہیں۔
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بغیر کسی پیشگی وارننگ بے دریغ بمباری، مزید 111 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بمباری شدت اختیار کر گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 111 فلسطینی شہید اور 820 زخمی، امداد کے متلاشی بچوں اور خواتین پر گولیاں برسائی گئیں، شہداء کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر گئی۔