چینی کی بڑھتی قیمتیں عوام کیلئے نئی مشکلات کا باعث

چینی کی بڑھتی قیمتیں ایک بار پھر عوام کیلئے بڑے مسئلے کے طور پر سامنے آگئی ہیں، مقامی مارکیٹ میں پاکستانی چینی 210 سے 215 روپے تک پہنچ گئی جبکہ درآمدی چینی اس سے بھی کم قیمت پر فروخت ہو رہی ہے۔
مہنگائی کا نیا طوفان، پاکستان میں گوشت کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

چکن، بیف اور مٹن کی قیمتوں میں اضافہ جاری، پاکستان میں گوشت کی قیمتیں عوام کے لیے بڑا چیلنج بن گئیں۔ مارکیٹ میں چکن 519، مٹن 2600، اور بیف 1400 روپے فی کلو تک جا پہنچا۔
مہنگائی کا نیا وار مرغی اور انڈے کی قیمتیں تاریخی سطح پر پہنچ گئیں

مرغی اور انڈے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں۔ برائلر گوشت 504 روپے فی کلو اور انڈے 344 روپے درجن میں فروخت ہو رہے ہیں، جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ: مہنگائی کی شرح میں اضافہ 5.05 فیصد تک پہنچ گئی

ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح میں اضافہ 0.12 فیصد ریکارڈ، سالانہ بنیادوں پر 5.05 فیصد تک جا پہنچی۔ عوام پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھ گیا۔
سبزیوں کے نئے نرخ پر عملدرآمد نہ ہونے سے مہنگائی میں تیزی

سبزیوں کے نئے نرخ جاری ہونے کے باوجود دکاندار من مانی قیمتوں پر سبزیاں فروخت کر رہے ہیں، جس سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
کوکنگ آئل گھی اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ

کوکنگ آئل گھی اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام پر معاشی دباؤ بڑھ گیا ہے، گھی 582 روپے اور چینی 179 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 4.57 فیصد تک جا پہنچی

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 0.49 فیصد بڑھ کر سالانہ 4.57 فیصد تک پہنچ گئی، جس سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
سردیوں میں خشک میوہ جات کی قیمت آسمان پر عوام کی پہنچ سے باہر

خشک میوہ جات کی قیمت سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی بڑھ گئی۔ چلغوزہ 12 ہزار روپے، بادام 3 ہزار اور پستہ 4 ہزار روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔
ٹماٹر کی ریکارڈ مہنگائی پاکستان میں ٹماٹر کی قیمت سے شہری تنگ

پاکستان میں ٹماٹر کی قیمت 400 روپے فی کلو تک جا پہنچی، جس سے عوام اور تاجر دونوں مشکلات کا شکار ہیں۔ سپلائی میں کمی اور سیلاب اس اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔
مرغی کے گوشت کی تازہ قیمت میں بڑا اضافہ عوام کے لیے نئی پریشانی

پاکستان میں مرغی کے گوشت کی تازہ قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، برائلر چکن 482 روپے فی کلو تک جا پہنچا، جس سے عوام کے بجٹ پر دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔