افغانستان میں غذائی بحران طالبان دور میں 1 کروڑ 70 لاکھ افراد شدید بھوک کا شکار

افغان جریدے ہشت صبح کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں غذائی بحران ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے، جہاں ایک کروڑ 70 لاکھ افراد فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔
پاکستان میں سرد ترین موسمِ سرما متوقع، لا نینا کے باعث شدید ٹھنڈ اور خطرناک اثرات کی پیش گوئی

پاکستان میں لا نینا کے باعث سرد ترین موسمِ سرما آنے والا ہے، ماہرین کے مطابق درجہ حرارت معمول سے کئی ڈگری کم رہے گا۔