افغانستان میں غذائی بحران طالبان دور میں 1 کروڑ 70 لاکھ افراد شدید بھوک کا شکار

افغان جریدے ہشت صبح کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں غذائی بحران ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے، جہاں ایک کروڑ 70 لاکھ افراد فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔
عالمی بینک کی معاشی رپورٹ: سیلاب کے باعث پاکستان کی ترقی میں کمی اور مہنگائی میں اضافہ کا خدشہ

عالمی بینک کی معاشی رپورٹ کے مطابق سیلاب سے پاکستان کی معیشت متاثر، ترقی کی رفتار کم، مہنگائی اور مالی خسارہ بڑھنے کا خدشہ۔
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سرکاری افسران کو اربوں روپے کے کیش ٹرانسفر کا انکشاف

اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے کہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اربوں روپے کے فنڈز سرکاری افسران نے اپنے اکاؤنٹس میں منتقل کیے، جس سے غرباء و مستحقین ان کے حق سے محروم ہو گئے۔