ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم: ایف بی آر کا مزید صنعتوں تک دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے ذریعے ایف بی آر کی ٹیکس نگرانی

ایف بی آر نے چینی، سگریٹ، کھاد اور سیمنٹ کے بعد ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو اسٹیل، فارماسیوٹیکلز، بسکٹ اور دیگر پیک شدہ مصنوعات تک توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا، جس سے اربوں روپے کی ٹیکس چوری روکنے میں مدد ملے گی۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]