تین ملکی سیریز پاکستان بمقابلہ یو اے ای میں فخر زمان کی نصف سنچری، قومی ٹیم کا 172 رنز کا چیلنج

تین ملکی سیریز پاکستان بمقابلہ یو اے ای میں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 171 رنز بنائے، فخر زمان کی شاندار اننگز نمایاں رہی۔