یو اے ای لاٹری جیتنے والا نوجوان انیل کمار بولا: 100 ملین درہم جیتنےکا اعزازحاصل کرلیا

یو اے ای لاٹری جیتنے والا نوجوان انیل کمار بولا نے 100 ملین درہم جیت لیے، جانیں کیسے اور ان کے منصوبے کیا ہیں
ارب پتی جوڑے کا عطیہ: 29 کھرب روپے فلاحی کاموں کے لیے وقف

نینسی اور رچ کنڈر نے 29 کھرب روپے فلاحی کاموں کے لیے دینے کا فیصلہ کر لیا، عالمی سطح پر تعریف