غزہ میں پائیدار امن ناگزیر، آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری: شہباز شریف کا غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب

شہباز شریف کا غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ بورڈ آف پیس اجلاس سے خطاب میں کہا کہ فلسطینی عوام کو ان کا حق دیا جائے اور آزاد فلسطینی ریاست کا قیام مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے، جبکہ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی امن کوششوں کو بھی سراہا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب، ایوان میں شور شرابا،فلسطین کے حق میں احتجاج

ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب فلسطین کے حق میں احتجاج

یروشلم میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے بازی اور احتجاج ہوا۔ بائیں بازو کے رکن ایمن عودہ کو ایوان سے نکال دیا گیا۔ ٹرمپ نے یرغمالیوں کی رہائی کو "نئی امید” قرار دیا جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے انہیں امن کا معمار کہا۔ عرب ممالک نے امن معاہدے میں اہم کردار ادا کیا۔ دنیا بھر میں اس خطاب پر تعریف اور تنقید دونوں سامنے آئیں۔

پاکستان فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے ممالک کا خیر مقدم – دو ریاستی حل امن کی ضمانت

پاکستان کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے ممالک کے اعلانات کا خیر مقدم

پاکستان نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے ممالک کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی جیت ہے اور دو ریاستی حل کے ذریعے خطے میں دیرپا امن کے قیام کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

اسحاق ڈار کل سعودی عرب روانہ ہوں گے، او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے

اسحاق ڈار کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 25 اگست کو سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں وہ او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں فلسطین کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف پیش کریں گے۔

پاکستان کا مؤقف واضح: اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نیویارک میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کے اسرائیل سے متعلق مؤقف پر بات کرتے ہوئے

نیویارک میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتا۔ انہوں نے فلسطین کے لیے دو ریاستی حل کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا اور امریکی حکام سے اہم ملاقاتوں کی تفصیلات بھی شیئر کیں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]