غزہ جنگ بندی دوبارہ بحال، اسرائیل کے حملے میں 42 فلسطینی شہید

غزہ میں 42 فلسطینی شہید، صیہونی حملوں کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ بحال — مصر، قطر اور ترکی نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔
غزہ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی کمانڈر کی ہلاکت، حماس کی سخت مزاحمت

غزہ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی کمانڈر ہلاک، حماس کی مزاحمت نے اسرائیلی فوج کو بڑا نقصان پہنچایا۔