غزہ جنگ بندی قریب: وزیراعظم شہباز شریف کا بیان – پاکستان فلسطین کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے قریب ہے اور پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ انہوں نے صدر ٹرمپ اور مسلم ممالک کے کردار کو سراہتے ہوئے امن کی بحالی کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔
پاکستان کی 1967 کی سرحدوں کے مطابق فلسطینی ریاست کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کی مذمت: دفتر خارجہ

پاکستان نے 1967 کی سرحدوں کے مطابق فلسطینی ریاست اور القدس کو دارالحکومت بنانے کی حمایت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیلی جرائم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔