غزہ میں اسرائیلی درندگی جاری: امداد لینے والے فلسطینیوں پر حملہ، 74 شہید

غزہ میں اسرائیلی مظالم جاری، امداد کے لیے کھڑے فلسطینیوں پر فائرنگ، 74 شہید غزہ، 5 اگست 2025: اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق، امداد لینے کے لیے قطاروں میں کھڑے کمزور اور بھوکے فلسطینیوں پر فائرنگ اور پناہ گزین کیمپوں پر بمباری […]

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]