گیت نگار محمد ناصر کا انتقال، پاکستانی موسیقی کی دنیا سوگوارمعروف گیت نگار محمد ناصر انتقال کر گئے، ان کے مقبول گانوں نے پاکستانی موسیقی کو نئی پہچان دی۔