گندم کی قیمت 3850 روپے فی من تک جا پہنچی، آٹا مزید مہنگا ہو گیا

گندم کی قیمت میں اضافے سے بہاولپور میں آٹے کی قیمتیں بڑھ گئیں، 15 کلو آٹے کا تھیلا 1650 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔