فلپائن زلزلہ 7.6 شدت کے ساتھ، سونامی الرٹ جاری اور بڑے پیمانے پر انخلاء

جنوبی فلپائن زلزلہ 7.6 شدت کے ساتھ، سونامی وارننگ جاری، اسکول بند اور عوام کھلے میدانوں میں نکل آئے۔
فلپائن زلزلہ: 6.9 شدت کا جھٹکا، درجنوں ہلاک اور سیبو میں ہنگامی حالت

فلپائن زلزلہ نے سیبو میں تباہی مچادی، 69 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا۔