سنو مون: فروری کا بڑا اور زیادہ روشن چاند آج نظر آئے گا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فروری کی پہلی تاریخ کو آسمان پر ایک منفرد اور زیادہ روشن چاند نظر آئے گا جسے ’سنو مون‘ کہا جاتا ہے۔ ناسا کے مطابق یہ چاند یکم فروری کی شام پوری آب و تاب کے ساتھ روشن ہوگا اور 2 فروری تک دیکھا جا سکے گا۔
سپر مون 2025 آج نظر آئے گا، پاکستان میں نظارہ کب اور کیسے ممکن ہے؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر مون 2025 آج آسمان پر اپنے جوبن پر دکھائی دے گا، فلکیاتی ماہرین کے مطابق یہ چاند عام سے 13 فیصد زیادہ روشن ہوگا۔